نامور خطیب پرتلاش عالم دین ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی کی رحلت کے موقع پر امام زمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ شریف علمای اکرام اور ہندوستان کے تمام مسلمانوں کی خدمت میں تعزیت اور تسلیت

نامور خطیب پرتلاش عالم دین ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی کی رحلت کے موقع پر امام زمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ شریف علمای اکرام اور ہندوستان کے تمام مسلمانوں کی خدمت میں تعزیت اور تسلیت
2020/11/30

نامور خطیب پرتلاش عالم دین ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی کی رحلت کے موقع پر امام زمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ شریف علمای اکرام اور ہندوستان کے تمام مسلمانوں کی خدمت میں تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں مرحوم  دراز مدت سے مومنین اور معاشرہ کے افراد کی راہنمایی تبلیغ اور انکی فلاح و بہبود میں مصروف تہے انکے اعمال اورنیکیاں ان شاءاللہ ذخیرہ آخرت قرار پائیں
 اللہ رب العزت کی بارگاہ میں مرحوم کے لیے بلندی درجات اور رحمت الاہی کا طلبگار ہوں خانوادہ متعلقین اور عقیدت مندوں کے لیے صبر و اجر الاھی کی دعا کرتا ہوں.
لاحول ولاقوة الا بالله العلي العظيم.

نیوز آر کائو میں